Adds

Showing posts with label Some of WhatsApp's upcoming latest new awesome features report analysis By Prof MA Raza in English Hindi urdu. Show all posts
Showing posts with label Some of WhatsApp's upcoming latest new awesome features report analysis By Prof MA Raza in English Hindi urdu. Show all posts

Some of WhatsApp's upcoming latest new awesome features report analysis By Prof MA Raza in English Hindi urdu

 Some of WhatsApp's upcoming awesome features

 This update will be found in the next update, which means that all updates will be added to it.

 No. 1: When we message someone, we often make a mistake. After this update, we can edit any sent message.

 Number 2: You know that if we send a file to anyone on WhatsApp, it is up to 100 MB at most, but after this update, the file sending limit is reduced to 2 GB.  Will

 Number 3: If you do business on WhatsApp and you have a business group, you can add up to 256 people, but with this update you will be able to add 512 members to the group.

 Number 4: Often your friends add you to the group for no reason and when you leave the group all the members of the group get notification that this person has left the group but only after this update.  The admin will be notified, ie only the admin will know. This servant has left the group. No member will be notified.

 Number 5: As almost every person nowadays has two to three Facebook accounts and we are one we can use two to three Facebook accounts ie logging out the first one and logging in the second one.  If you want to use WhatsApp in the same way, you do not need to have 2 3 4 WhatsApp, you can create as many accounts as you want in one WhatsApp.  Sample We will log out the first and log the second

 Number 6: Most of the time you will have seen a post on Facebook which has some of your pools. Similarly, you will also have this feature ad in your group called group pool in which you will create a pool in the group and any question.  Will do and will be able to give some options two or three

 Number 7: It will have a feature ad called Vacation Mode that if you want to read a message that is too long but if you have to go somewhere you can red letter it when you uninstall it.  Any messages that come in will go into your vacation mode. When you are free you will be able to see those messages.



واٹس اپ کے آنے والے کچھ کمال کے فیچرز

 ye update next update mein mily gi yani k ab jo b update aay gi ye sab us mein add ho ga

 نمبر 1: جب ہم کسی کو میسج کرتے ہیں تو اکثر میں کچھ غلطی کر دیتے ہیں تو اس اپڈیٹ کے بعد کام کسی بھی بھیجے ہوئے میسج کو ایڈٹ کر سکتے ہیں

 نمبر 2 :آپ کو پتہ ہے کہ ہم کسی کو بھی واٹس ایپ پر اگر کوئی فائل سینڈ کرتے ہیں تو وہ زیادہ سے زیادہ سو ایم بی تک ہوتی ہے لیکن اس اپ ڈیٹ کے بعد فائل سینڈ کرنے کی لیمٹ  کو دو جی بی تک کر دے گا

 نمبر 3 :اگر آپ واٹس اپ پر بزنس  کرتے ہیں اور آپ کا کوئی بزنس گروپ ہے تو آپ زیادہ سے زیادہ 256 لوگوں کو ایڈ کر سکتے ہیں لیکن اس اپ ڈیٹ کے بعد آپ گروپ میں 512 ممبرز کو ایڈ کر سکیں گے

 نمبر 4 :اکثر آپ کے دوست بلاوجہ آپ کو گروپ میں ایڈ کر دیتے ہیں اور جب آپ گروپ کو چھوڑتے ہیں تو تمام گروپ کے ممبران کو نوٹیفکیشن چلا جاتا ہے کہ اس بندے نے گروپ چھوڑ دیا ہے لیکن اس اپ ڈیٹ کے بعد صرف اور صرف ایڈمن کو نوٹیفکیشن جایا کرے گا یعنی کہ صرف ایڈمن کو پتہ چلا کرے گا اس بندے نے گروپ چھوڑا ہے کسی ممبر کو نوٹیفکیشن نہیں جایا کرے گا

 نمبر 5:جیسا کہ آج کل تقریباً ہر بندے نے اپنے فیس بک کے دو سے تین اکاؤنٹ بنائے ہوتے ہیں اور ہم ایک ہں فیس بک میں دو سے تین اکاؤنٹ کو استعمال کر سکتے ہیں یعنی کہ پہلا کو لاگ آؤٹ کیا اور دوسرا لاگ ان کر لیا دوسرا  لاگ آؤٹ کیا اور  اور تیسرا لاگ ان کر لیا دیا اگر آپ واٹس ایپ کو بھی اسی طرح یوز کرنا چاہتے ہیں یعنی کہ آپ کو 2 3 4 واٹس ایپ  رکھنے کی ضرورت نہیں آپ ایک ہی واٹس ایپ  میں جتنے چاہے اکاونٹ بنا سکیں گے سمپلی ہم پہلے کو لاگ آؤٹ  کریں گے اور دوسرے کو لاگ ان  کر لیا کریں گے

 نمبر 6:اکثر آپ نے فیس بک پر پوسٹ دیکھی ہو گی جو آپ کے کچھ پول ہوتی ہیں اسی طرح آپ واٹس آپ کے گروپ میں بھی گروپ پول کے نام سے یہ فیچر ایڈ  ہوگا جس میں آپ گروپ میں پول بنائیں گے اور کوئی بھی سوال کریں گے اور اس کے کچھ آپشن دو یا تین دے سکیں گے

 نمبر 7:اس میں ایک فیچر ایڈ  ہوگا جس کا نام ہوگا وکیشن موڈ  کہ آپ اگر کوئی میسج پڑھنا چاہتے ہیں جو کہ بہت لمبا ہے لیکن اگر آپ کو کہیں جانا ہے تو آپ اس کو ریڈ لیٹر  کر سکتے ہیں جب آپ اس کو  ان کریں گے تو جتنے بھی میسیج آئیں گے وہ آپ کے وکیشن موڈ  میں جائیں گے جب آپ فری ہوں گے تو وہ میسیج آپ دیکھ سکیں گے

Life Span of Percy Bysshe Shelley: A New Perspective by #MentorEnglish @Prof-MA-Raza

 Life Span of Percy Bysshe Shelley: A New Perspective by #MentorEnglish @Prof-MA-Raza Percy Bysshe Shelley (1792–1822) stands as a towering ...