یورپ نے جس ڈرامہ کو سوفٹ اسلامک ایٹم بمب کہا ہے وہ ہے"ڈریلس ارتغل"جس نے بھی اپنی نسلیں فلموں بے حیائی سے بچانی ہوں مسلم امہ کے وسیع تصور سے اولادوں کو ہم آہنگ کرنا ہو تو اسے یہ ڈارامہ دیکھنا چاہیے۔
دیکھنے کیلیے وہ یہ طریقہ استعمال کریے ۔
dirilis ertugral episode 1 season 1
یہ لکھ کر آپ فیس بک پر سرچ ماریں ڈرامہ نکل آے گا اسی طریقے epioode کے آگے قسط کا نمبر چینج کرتے آیں تقریبا پہلے سیزن میں 75 قسط ہے پھر اسی طریقے سے اگلا سیزن دیکھنے کے لیے
dirilis ertugral episode 1season 2
سیزن کے آگے نمبر چینج کر لیں
اسی طریقے سے آپ لوگ با آسانی پورے سیزن دیکھ سکتے ہو
ٹوٹل 5 سیزن ہیں ہر سیزن میں 75 سے 60 اقساط ہوتی ہیں۔
نوٹ پھر بھی کوی پریشانی آے تو مجھ سے پوچھ سکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment